حدیث نمبر: 7910
٧٩١٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: كان عبد اللَّه يؤمنا في رمضان وينصرف وعليه ليل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ تراویح میں ہماری امامت کرایا کرتے تھے، اور رات ہی میں واپس چلے جایا کرتے تھے۔