حدیث نمبر: 7909
٧٩٠٩ - حدثنا الثقفي عن خالد عن عكرمة أن رسول اللَّه ﷺ قام في رمضان في بعض حجره يصلي فائتموا بصوته فلما علم بهم خفض صوته (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات رمضان میں اپنے ایک حجرے میں نماز ادا فرما رہے تھے ، لوگوں نے آپ کی آواز سن کر آپ کی اقتداء کرنا شروع کردی۔ جب آپ کو لوگوں کی اقتداء کا علم ہوا تو آپ نے اپنی آواز کو آہستہ فرمالیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7909
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7909، ترقيم محمد عوامة 7781)