حدیث نمبر: 7908
٧٩٠٨ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة أن رسول اللَّه ﷺ يرغب في قيام رمضان من غير عزيمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کی تراویح کی ترغیب دیا کرتے تھے لیکن اس کو فرض قرار نہیں دیتے تھے۔