مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7900

باب: تراویح کی رکعات کا بیان

كم يصلي في رمضان من ركعة

حدیث نمبر: 7900
٧٩٠٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سعيد بن عبيد أن علي بن ربيعة كان يصلي بهم في رمضان خمس ترويحات ويوتر بثلاث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن عبید کہتے ہیں کہ حضرت علی بن ربیعہ رحمہ اللہ لوگوں کو رمضان میں پانچ ترویحات اور تین وتر پڑھایا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7900
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7772»