مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7894
باب: تراویح کی رکعات کا بیان
كم يصلي في رمضان من ركعة
حدیث نمبر: 7894
٧٨٩٤ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن (عن) (١) عبد العزيز بن رفيع قال: كان أبي بن كعب يصلي بالناس في رمضان بالمدينة عشرين ركعة ويوتر بثلاث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لعزیز بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رمضان میں مدینہ میں لوگوں کو بیس رکعات تراویح اور تین رکعات وتر پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ عبد العزيز لم يسمع من أبي.