مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7883
باب: رمضان کی نماز کا بیان
في صلاة رمضان
حدیث نمبر: 7883
٧٨٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الأقمر أن مسروقا قرأ في ركعة من القيام بالعنكبوت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن اقمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق نے تراویح کی ایک رکعت میں سورة العنکبوت کی تلاوت کی۔