مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل تصيبه الجنابة ومعه ماء يكفيه باب: پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیا کرے؟
حدیث نمبر: 788
٧٨٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي (عن) (١) أشعث عن الحسن قال: إذا أجنب (الرجل) (٢)، وليس معه من الماء قدر ما يغتسل به. قال: يتيمم.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے پوچھا گیا کہ جنبی کے پاس غسل کی ضرورت کا پانی نہ ہو تو کیا کرے ؟ فرمایا تیمم کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ، خ، جـ، د، هـ].