مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7875
باب: تسبیحات کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرنے کا بیان
في عقد التسبيح (وعد) الحصى
حدیث نمبر: 7875
٧٨٧٥ - حدثنا معن بن عيسى عن مختار بن سعد قال: رأيت محمد (بن) (١) ⦗١٥٢⦘ علي يسبح في النافلة (ويعقد) (٢) بيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ کو نفل نماز میں تسبیحات کو ہاتھوں پر شمار کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ب]: (يعقده).