مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7871

باب: تسبیحات کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرنے کا بیان

في عقد التسبيح (وعد) الحصى

حدیث نمبر: 7871
٧٨٧١ - حدثنا ابن علية عن (الجريري) (١) عن أبي نضرة عن رجل من (الطفاوة) (٢) قال: نزلت على أبي هريرة ومعه كيس فيه حصى أو نوى، فيقول: سبحان اللَّه سبحان اللَّه حتى إذا نفد ما في الكيس ألقاه إلى جارية سوداء فجمعته ثم دفعته (إليه) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

طفاوہ کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہاں مہمان ٹھہرا، ان کے پاس ایک تھیلی تھی جس میں کنکریاں یا گٹھلیاں تھیں۔ وہ ان پر سبحان اللہ، سبحان اللہ پڑھتے تھے۔ جب وہ تھیلی خالی ہوجاتی تو اسے ایک سیاہ باندی کودے دیتے وہ پھر انہیں جمع کرکے اس میں ڈال دیتی۔

حواشی
(١) في [ك]: (الحريري).
(٢) في [هـ]: (الظفار).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) مجهول، للرجل المبهم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7871
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7743»