مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في عقد التسبيح (وعد) الحصى باب: تسبیحات کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 7869
٧٨٦٩ - [حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن حكيم بن الديلمي عن مولاة لسعد أن سعدًا كان يسبح بالحصى والنوى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد کنکریوں اور گٹھلیوں کے ذریعے تسبیحات کو شمار کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة مولاة سعد.