مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7851
باب: نماز کی فضیلت کا بیان
في فضل الصلاة
حدیث نمبر: 7851
٧٨٥١ - حدثنا حفص بن غياث عن عمران بن سليمان عن علي بن ثابت، قال: قربان المتقين الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ متقین کی قربانی نماز ہے۔