مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7849

باب: نماز کی فضیلت کا بیان

في فضل الصلاة

حدیث نمبر: 7849
٧٨٤٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور عن مالك بن الحارث قال: حدثت أن مسروقًا كان يقول: من حافظ على هؤلاء الصلوات لم يكتب من الغافلين فإن في إفراطهن (الهلكة) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن حارث فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت مسروق فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے ان نمازوں کی پابندی کی وہ غافلوں میں شمار نہیں ہوگا اور ان نمازوں کے ضائع کرنے میں ہلاکت ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (الملكة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7849
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7721»