مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7837
باب: عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں
من قال خير صفوف النساء آخرها
حدیث نمبر: 7837
٧٨٣٧ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حصين قال: حدثت أن ابن مسعود كان يقدم العجائز في الصف الأول من صفوف النساء، ويؤخر الشواب إلى الصف المؤخر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ عورتوں کی صفوں میں بوڑھی عورتوں کو اگلی صفوں میں رکھتے تھے اور جوان عورتوں کو پچھلی صفوں میں کھڑا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة شيخ حصين.