مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7835

باب: عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں

من قال خير صفوف النساء آخرها

حدیث نمبر: 7835
٧٨٣٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه قال: كان يقال: خير صفوف النساء مؤخرها وشرها مقدمها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ عورتوں کی بہترین صفیں آخری صفیں ہیں اور ان کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7835
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3845، 7837، ترقيم محمد عوامة: 7707»