حدیث نمبر: 7829
٧٨٢٩ - حدثنا أبو الأحوص عن سعيد بن مسروق عن أبي عمرو الشيباني قال: سمعت (رب) (١) هذه الدار -يعني ابن مسعود- حلف فبالغ في اليمين ما صلت ⦗١٣٩⦘ امرأة صلاة أحب إلى اللَّه من صلاة في بيتها إلا في حج (أو عمرة) (٢) إلا امرأة قد أيست من البعولة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عمر و شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے اس گھر کے مالک یعنی حضرت ابن مسعود کو فرماتے ہوئے سنا، انہوں نے بھرپور قسم کھا کر فرمایا کہ عورت کی کوئی نماز اللہ کو اس نماز سے زیادہ محبوب نہیں جسے وہ اپنے کمرے میں پڑھے۔ البتہ حج وعمرہ کی نماز اس سے مستثنیٰ ہے اور ایسی عورت جو خاوند کے قابل نہ رہی ہو وہ بھی اس سے مستثنیٰ ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (يد).
(٢) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7829
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7829، ترقيم محمد عوامة 7701)