مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك؟ باب: جن حضرات نے مسجد میں عورتوں کی حاضری کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7827
٧٨٢٧ - حدثنا وكيع ثنا سفيان عن أبي فروة الهمدانى عن أبي عمرو الشيباني قال: رأيت ابن مسعود يحصب النساء يخرجهن من المسجد يوم الجمعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عمرو شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود جمعہ کے دن عورتوں کو مسجد سے نکالنے کے لیے کنکریاں مارتے تھے۔