مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك؟ باب: جن حضرات نے مسجد میں عورتوں کی حاضری کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7824
٧٨٢٤ - حدثنا وكيع ثنا مسعر عن سلمة بن كهيل عن أبي عمرو الشيباني، قال: قال عبد اللَّه: ما صلت امرأة صلاة قط أفضل من صلاة تصليها في بيتها إلا أن تصلي عند المسجد الحرام، إلا عجوز في منقليها يعني (خفيها) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ کسی عورت نے اپنے کمرے سے بہتر کسی جگہ نماز نہیں پڑھی، البتہ وہ عورت جو مسجد حرام میں نماز پڑھے۔ البتہ کوئی بوڑھی عورت پھٹے ہوئے موزوں کے ساتھ آئے تو اس کے لئے جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حقها)، وفي [ك]: (خفها).