مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7813
باب: توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في ثياب النساء
حدیث نمبر: 7813
٧٨١٣ - حدثنا غندر عن (الأشعث) (١) عن الحسن، قال: لا بأس أن يصلي الرجل في [ملاحف النساء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (أشعث).