مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في ثياب النساء باب: توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 7813
٧٨١٣ - حدثنا غندر عن (الأشعث) (١) عن الحسن، قال: لا بأس أن يصلي الرجل في [ملاحف النساء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (أشعث).