مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7811
باب: توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في ثياب النساء
حدیث نمبر: 7811
٧٨١١ - حدثنا أزهر عن ابن عون عن عمرو بن سعيد عن محمد، قال: لا تصلوا في شعر النساء.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ عورتوں کے کپڑوں میں نماز نہ پڑھو۔