مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7788
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
حدیث نمبر: 7788
٧٧٨٨ - حدثنا وكيع نا همام عن قتادة عن أنس قال: كان يكره أن يبنى (مسجدٌ) (١) بين القبور (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ قبروں کے درمیان مسجد بنائی جائے۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (مسجدًا).