مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7778
باب: امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة خلف الأمراء
حدیث نمبر: 7778
٧٧٧٨ - حدثنا وكيع ثنا سفيان عن الأعمش قال: كانوا يصلون خلف الأمراء ويحتسبون بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ اسلاف امراء کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے اور اس نماز کو درست شمار کرتے تھے۔