مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7775
باب: امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة خلف الأمراء
حدیث نمبر: 7775
٧٧٧٥ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن العلاء بن المسيب عن رجل عن سعيد بن جبير أنه كان يصلي مع الحجاج عند أبواب كندة وخرج عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ابوابِ کندہ کے پاس کھڑے ہوکر حجاج کے پیچھے نماز پڑھتے تھے اور (بعد میں) انہوں نے اس کے خلاف خروج کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وفي [ك]: (نا).