مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7769
باب: امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة خلف الأمراء
حدیث نمبر: 7769
٧٧٦٩ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن إبراهيم، قال: كانوا يصلون خلف الأمراء ما كانوا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں اسلاف ائمہ کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے خواہ وہ جو کوئی بھی ہوں۔