مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في المرأة يجزيها أن تصلي خلف الصف وحدها باب: کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 7762
٧٧٦٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن قدامة عن (جسرة) (١) بنت دجاجة قالت: صليت خلف أبي ذر وحدي ما معي امرأة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جسرہ بنت دجاجہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی، میرے ساتھ کوئی عورت نہ تھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (حشرة).