مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7753
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة عند قبر النبي ﷺ وإتيانه
حدیث نمبر: 7753
٧٧٥٣ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: أنا ابن عون عن نافع قال: بلغ عمر بن الخطاب أن أناسا يأتون الشجرة التي بويع تحتها قال: فأمر بها فقطعت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو معلوم ہوا کہ لوگ اس درخت کے پا س آتے ہیں جس کے نیچے (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر) بیعت کی گئی تھی تو آپ نے اس درخت کو کٹوانے کا حکم دے دیا۔