مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7748
٧٧٤٨ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: لا تشدوا الرحال إلا إلى البيت العتيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ بیت عتیق یعنی خانہ کعبہ کے علاوہ کسی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا۔