مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7747
٧٧٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن طلق عن قزعة قال: سألت (ابن) (١) عمر آتي الطور قال: دع الطور ولا تأتها، وقال: لا تشدوا الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قزعہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں طور پہاڑ جانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ طور کو چھوڑو اور اس کی طر ف نہ جاؤ۔ تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ك] زيادة: (ابن).