مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7746
٧٧٤٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "لا تشدوا الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد] (١) المسجد الحرام ومسجدي ⦗١٢٠⦘ هذا والمسجد الأقصى" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا : ایک مسجد حرام، دوسری میری مسجد اور تیسری مسجد اقصیٰ ۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].