مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7745
٧٧٤٥ - [حدثنا يحيى بن يعلى عن عبد الملك بن عمير عن قزعة عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تشدوا الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد [(مسجد) (١) الحرام ومسجد المدينة ومسجد بيت المقدس"] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا : ایک مسجد حرام، دوسری مسجد مدینہ اور تیسری مسجد بیت المقدس
حواشی
(١) في [ك]: تكرر.
(٢) سقط الحديث من: [ب].