مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7742
٧٧٤٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن واصل عن أبي وائل عن حذيفة، قال: لو سرت حتى لا يكون بيني وبين بيت المقدس إلا فرسخ أو (فرسخان) (١) ما أتيته أو ما أحببت أن آتيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں سفر کروں اور میرے اور بیت المقدس کے درمیان ایک یا دو فرسخ کا فاصلہ ہو تو مجھے وہاں جانا پسند نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (فرسخين).