مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7741
٧٧٤١ - حدثنا وكيع عن أبي العميس عن عمرو بن مرة عن أبي صالح الحنفي عن أخيه (طليق) (١) بن قيس، قال: قال أبو ذر: لأن أصلي على رملة حمراء أحب إلي من أن أصلي في بيت المقدس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ میں کسی سرخ ٹیلے پر نماز پڑھ لوں یہ مجھے بیت المقد میں نماز پڑھنے سے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بياض).