حدیث نمبر: 7740
٧٧٤٠ - حدثنا أبو خالد عن (هاشم) (١) بن (هاشم) (٢) عن عائشة بنت سعد قالت: سمعت أبي يقول: لأن أصلي في مسجد قباء أحب إلي من أن (أصلي في بيت المقدس) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد فرماتی ہیں کہ میرے والد فرمایا کرتے تھے کہ مجھے مسجد قباء میں نماز پڑھنا بیت المقدس میں نماز پڑھنے سے زیادہ پسند ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (هشام).
(٢) في [ز]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7740
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7740، ترقيم محمد عوامة 7614)