حدیث نمبر: 7739
٧٧٣٩ - حدثنا أبو خالد سليمان بن (حيان) (١) عن سعد بن إسحاق عن سليط ابن سعد، قال: سمعت ابن عمر يقول: من خرج يريد قباء لا يريد غيره ⦗١١٨⦘ (فصلى) (٢) فيه كانت كعمرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو شخص صرف مسجد قباء کی طرف نکلے اور اس کے علاوہ اس کا کوئی مقصد نہ ہو اور وہ اس میں نماز پڑھے تو اسے عمرے کا ثواب عطا کیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حبان).
(٢) في [س]: (يصلي).