حدیث نمبر: 7738
٧٧٣٨ - حدثنا أبو أسامة ثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر، قال: كان رسول اللَّه ﷺ يأتي مسجد قباء ماشيا وراكبا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد قباء کی طرف پیدل بھی تشریف لاتے تھے اور سوار ہو کر بھی۔