مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7732
باب: اس مسجد کا بیان جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے
في المسجد أسس على التقوي
حدیث نمبر: 7732
٧٧٣٢ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن سعيد بن المسيب، قال: مسجد المدينة الأعظم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ وہ مسجد جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس سے مراد مدینہ کی عظیم مسجد ہے۔