مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7726
باب: سجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کی فضیلت
(في الصلاة في مسجد النبي ﷺ)
حدیث نمبر: 7726
٧٧٢٦ - حدثنا ابن عيينة عن زياد بن سعد عن سليمان بن (عتيق) (١) سمع (ابن) (٢) (الزبير) (٣) يقول: سمعت (عمر) (٤) يقول: صلاة في هذا المسجد أفضل من مائة صلاة فيما سواه (إلا المسجد الحرام) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نماز مسجد حرام کے علاوہ دوسری مساجد کی نمازوں سے ایک سو گنا افضل ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، هـ]: (عثمان).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ]: (الزيات).
(٤) سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [ب، ك].