مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7722
باب: سجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کی فضیلت
(في الصلاة في مسجد النبي ﷺ)
حدیث نمبر: 7722
٧٧٢٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم أنه سمع أبا سلمة يحدث (عن) (١) الأغر أنه سمع أبا هريرة يحدث أن رسول اللَّه ﷺ قال: "صلاة في مسجدي هذا أفضل من ألف صلاة فيما سواه من المساجد إلا الكعبة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری اس مسجد میں نماز کعبہ کے علاوہ باقی مسجدوں میں نماز سے ایک ہزار گنا افضل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ، ز].