مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7701
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
(الرجل يجد القملة في المسجد)
حدیث نمبر: 7701
٧٧٠١ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم، قال: إذا أخذت القملة وأنت في المسجد فادفنها في (الحصباء) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں جوں پکڑو تو اسے کنکریوں میں دفن کردو۔
حواشی
(١) في [ب، ز]: (الحصا).