حدیث نمبر: 770
٧٧٠ - حدثنا يعقوب (بن) (١) إبراهيم عن مطرف عن أبي جعفر الأشجعي قال: سألت ابن عمر عن الغسل من الجنابة فقال: أفض عليك، ثم تنح، فاغسل رجليك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے غسل جنابت کا طریقہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنے اوپر پانی ڈالو اور باہر نکل کر پاؤں دھو لو۔

حواشی
(١) في [أ، خ]: (عن).
(٢) مجهول؛ أبو جعفر مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 770
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 770، ترقيم محمد عوامة 770)