مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7699
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
(الرجل يجد القملة في المسجد)
حدیث نمبر: 7699
٧٦٩٩ - وكانت جدتي أم ولد للحسن بن علي، فكان يعزل عنها.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میری دادی حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی ام ولد تھیں، اور وہ ان سے عزل کیا کرتے تھے۔