مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7694
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
(الرجل يجد القملة في المسجد)
حدیث نمبر: 7694
٧٦٩٤ - حدثنا عباد بن عوام عن الشيباني عن المسيب بن رافع عن رجل، قال: رأيت أبا أمامة (يتفلى) (١) في [المسجد يدفنه فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسیب بن رافع ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابو امامہ مسجد میں جوئیں چن رہے تھے اور انہیں وہیں دفن کررہے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ك، ز]: (يتفلا).
(٢) مجهول؛ لإبهام الرجل، أخرجه أحمد (٢٢٢٧٢)، وعبد الرزاق (١٧٤٦).