حدیث نمبر: 769
٧٦٩ - حدثنا عبيد اللَّه (١) عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: إذا توضأت في مغتسل يبال فيه؛ فاغسل رجليك إذا خرجت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم نے ایسے غسل خانے میں وضو کیا جہاں پیشاب کیا جاتا تھا تو باہر نکل کر پاؤں دھو لو۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن موسى).