مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7683
باب: نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
(الرجل يأخذ القملة في الصلاة)
حدیث نمبر: 7683
٧٦٨٣ - حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن حماد عن إبراهيم، قال: إن قتلها في الصلاة فلا شيء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں جوں کو مارنا کوئی چیز نہیں۔