حدیث نمبر: 768
٧٦٨ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن معاذ بن العلاء قال: سألنا سعيد بن جبير فقال: إن كان في مكانه شيء؛ غسل رجليه، وإلا فلا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ اگر غسل خانے میں کوئی ناپاکی ہو تو پاؤں دھو لے اور اگر نہ ہو تو ضرورت نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (الخباب)، وفي [ك]: (الجناب).