مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7678
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اپنی تھوک کے لیے گڑھا کھودو
من قال: احفر لبزقتك
حدیث نمبر: 7678
٧٦٧٨ - حدثنا وكيع قال: نا أبو مودود عن عبد الرحمن بن أبي (حدرد) (١) الأسلمي عن أبي هريرة، قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا بزق أحدكم في مسجدي أو قال في المسجد فليحفر فليمعن، أو ليبزق في ثوب حتى يخرجه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی میری مسجد میں (یا فرمایا: مسجد میں) تھوکے تو گہرا گڑھا کھود کر اسے دفن کرے یا اپنے کپڑے میں تھوکے یہاں تک کہ اسے باہر لے جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (حذرد)، وفي [هـ]: (حدرد).