مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7676
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے
من قال البصاق في المسجد خطيئة
حدیث نمبر: 7676
٧٦٧٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الركين عن أبيه عن أسماء ابن الحكم قال: سألت عن كل شيء حتى التفلة في المسجد فقيل: كفارتها دفنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماء بن حکم کہتے ہیں کہ میں نے ہرچیز حتی کہ مسجد میں تھوکنے کے بارے میں بھی سوال کیا تو مجھے بتایا گیا کہ اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے دبا دیا جائے۔