مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7670

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے

من قال البصاق في المسجد خطيئة

حدیث نمبر: 7670
٧٦٧٠ - قال: فذكرت ذلك للنخعي، فقال: كان يقال: كفارته دفنه.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نخعی سے اس قول کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7670
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7670، ترقيم محمد عوامة ---)