مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7652
باب: جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
من كره أن يبزق تجاه المسجد
حدیث نمبر: 7652
٧٦٥٢ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن حميد بن عبد الرحمن عن أبي سعيد أن النبي ﷺ رأى نخامة في قبلة المسجد فحكها بعصاه (وقال) (٢): "إذا بزق أحدكم فلا يبزق بين يديه ولا عن يمينه وليبزق عن يساره" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب تھوک پڑی دیکھی تو اسے اپنی لاٹھی سے صاف کردیا اور فرمایا کہ جب تم میں سے کسی نے تھوکنا ہو تو سامنے اور دائیں جانب نہ تھوکے بلکہ بائیں جانب تھوکے۔
حواشی
(١) في [ل]: (علية).
(٢) في [أ]: (فقال).