مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7648
باب: مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
في تخليق المساجد
حدیث نمبر: 7648
٧٦٤٨ - حدثنا وكيع قال: نا علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير، قال: نبئت أن أبا الدرداء رأى بزاقا في عرض جدار المسجد فحكه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت ابو الدرداء نے مسجد کی دیوار پر تھوک لگی دیکھی تو اسے کھرچ دیا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لعدم تسمية شيخ يحيى بن أبي كثير.